وہ اکثر مجھے سے کہتی تھی ! WOH AKSR MUJH SAY KHTI THI ! URDU SAD POETRY - Romaintic Lyrics Songs

Wednesday, April 17, 2019

وہ اکثر مجھے سے کہتی تھی ! WOH AKSR MUJH SAY KHTI THI ! URDU SAD POETRY


woh+aksr+mujh+say+khti+thi

وہ اکثر مجھے سے کہتی تھی 

وہ اکثر مجھے سے کہتی تھی        
 نہ تنہا چھوڑ کر جانا           
وفا ہے ذات عورت کی
نہ یہ دل توڑ کر جانا
مگر جو مرد ہوتے ہیں 
مگر پھر یوں ہوا زید 
بہت بے درد ہوتے ہیں 
مجھے انجا ن رستے  پر
کسی بھنورے کی صورے
اکیللا ٖچھوڈ کر اس نے
گل کی خوشبو لوٹ جاتی ہیں
میرا دل توڈ کر اس نے 
سنو ! تم کو قسم میری 
محبت چھوڑ دی اس نے 
روایئت توڈ دینا تم 
وفا ہے ذات عورت کی
روایئت توڈ دی اس نے
وہ اکثر مجھے سے کہتی تھی 


Latest Shayari



No comments:

Post a Comment